
Educational News
June 9, 2025 at 07:32 AM
مدینہ کا محافظ فخرالدین پاشا
یہ خلافت عثمانیہ کا وہ بہادر جرنیل تھا
جو تن تنہا برطانیہ کی اتحادی افواج اور انکے پٹھو نجدی عرب باغیوں سے 72 دن تک لڑتا رہا اس کا نام آج بھی تاریخ میں زندہ ہے اسکی زندگی پر بہت کچھ لکھا گیا
اور بعد میں برطانیہ نے اسکی بہادری اور دلیری سے متاثر ہو کر انکو "صحرائی چیتے" کا خطاب دیا۔
تاریخ اسے "مدینہ کا محافظ" کے نام سے یاد کرتی ہے۔
یہ خلافت عثمانیہ کا ایک بہادر جرنیل تھا
لیکن
جس چیز نے اسکی شخصیت اجاگر کی
وہ اسکا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق تھا.

❤️
❤
👍
♥
❌
🇵🇸
🌹
😢
😮
🥰
67