
Educational News
June 9, 2025 at 07:37 AM
*وفاقی بجٹ 26-2025 دس جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا*
11 اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی
13 جون کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا
وفاقی بجٹ پر بحث 21 جون تک جاری ہے گی۔سردار ایاز صادق
وفاقی بجٹ 26-2025 پر بحث 21 جون کو سمیٹی جائے گی، 22 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو گا
23 جون کو قومی اسمبلی میں 26-2025 کے مختص کردہ ضروری اخراجات پر بحث ہوگی۔سردار ایاز صادق
24 اور 25 جون کو ڈیمانڈز، گرانٹس، کٹوتی کی تحاریک پر بحث اور ووٹنگ ہوگی
26 جون کو فنانس بل کی قومی اسمبلی سے منظوری ہوگی
27 جون کو سپلیمنٹری گرانٹس سمیت دیگر امور پر بحث اور ووٹنگ ہوگی۔ سپیکر قومی اسمبلی
👍
❤️
😃
4