Educational News
Educational News
June 10, 2025 at 02:47 AM
تمام دوستوں کے ساتھ اس پیغام کو شیئر بھی کریں اور صبح 10 جون کو اپنے حقوق کا پہرہ دینے کے لیے ہر صورت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ہماری تعداد محترم رانا ثنا اللہ صاحب طارق فضل چودری اور علی پرویز ملک صاحب کے ساتھ تحریری معاہدے پر عمل درامد کے ساتھ ساتھ بجٹ کے حوالے تمام ایڈھاک بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے پے سکیل رویژن اور تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی شرع کا تعین کرے گی۔ اس پیغام کو شیئر بھی کریں اور اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ صرف ایک دن کا مشکل وقت گزارے تاکہ ائندہ انے والے دن بہتر گزر سکیں۔
Image from Educational News: تمام دوستوں کے ساتھ اس پیغام کو شیئر بھی کریں اور  صبح 10 جون کو اپنے ...
👍 😡 😢 🙏 7

Comments