
Rapid Information
June 12, 2025 at 04:44 PM
*گرمی سے ملے گا ریلیف*
*13جون سے بارشوں کا سلسلہ ملک میں انٹری دے گا*
*ساتھ موسلادھاربارشیں اور ژالہ باری اور مٹی کا طوفان بھی آئے گا*
*مون سون بھی پاکستان کی طرف گامزن🌧️*
*بڑی گرمی کی لہر کے بعد بڑے بارشی سپیل ملک میں دستک دینے کےلئے تیار⚡*
*شدید گرج چمک موسلادھاربارشیں اپنے ساتھ ژالہ باری اور مٹی کا طوفان لیے آنے کو تیار*

❤️
🙏
🧐
3