Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 15, 2025 at 04:17 PM
جامشورو: غیرت کے نام پر 10 سال قبل شادی کرنے والی خاتون، شوہر اور بچوں سمیت قتل لاشوں کی شناخت عمران احمد خان اہلیہ عالیہ اور اس 2 کمسن بچوں کی ہیں۔ چاروں افراد کو کسی تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، تعلق بلوچستان سے ہے ‎#sindhpolice#sindhmatters#sindhgovt https://t.co/Vhi3ESFpu3

Comments