
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 15, 2025 at 04:40 PM
حیدرآباد: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر 15 سال بعد حملہ، شوہر ہلاک، بیوی زخمی
زخمی خاتون کے مطابق 15سال قبل پسند کی شادی کرنے پر اس کا پہلے شوہر سے بیٹا اور اس کے بھائی ناراض تھے،انہوں نے ہی اسے زخمی اور شوہر کو قتل کردیا
#sindhmatters #sindhpolice
https://sindhmatters.com/9461