Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 17, 2025 at 06:37 AM
سوا ارب روپے بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام سکھر، لاڑکانہ اور خیرپور کو مچھروں پر قابو پانے کے لیے خاطر خواہ فنڈز ملے، تاہم حکام نے خاص طور پر دیہی علاقوں میں فیومیگیشن مہم چلانے کے لیے کوئی کوشش نہیں کی #sindhmatters #sindhgovt https://sindhmatters.com/9466

Comments