Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 17, 2025 at 02:19 PM
سندھ یونیورسٹی کی طالبات کو مبینہ دھمکیاں دینے پر امر سندھو نے وضاحت دے دی طالبات نے الزامات عائد کیا تھا کہ امر سندھو نے انہیں دھمکیاں دیں کہ آپ کی لاش بھی ہاسٹل کے پنکھوں پر لٹکی ملیں گی یا آپ کی ویڈیوز بھی ورثا کو بھجوا دی جائیں گی #sindhmatters https://sindhmatters.com/9469

Comments