Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 18, 2025 at 11:44 AM
سندھ میں پانی کی شدید کمی، کئی علاقوں میں لوگ پینے کے پانی کو ترس گئے
زیادہ بارشوں کا امکان نہیں، ایسی صورت حال میں حیدرآباد،کراچی اورمیرپورخاص اضلاع میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگی ، ٹھٹھہ، سجاول اور بدین علاقوں میں’قحط سالی‘جیسی صورت حال ہے
#sindhmatters
https://sindhmatters.com/9477