Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 19, 2025 at 03:36 PM
ادیب تاج جویو کے بیٹے ریاست مخالف سرگرمیوں میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس کے مطابق دونوں کچھ دن قبل سندھی نیشنل کانگریس کی ریلی میں شریک ہوئے تھے،جہاں انہوں نے ریاست مخالف نعرے لگائے، انہوں نے فوج مخالف نعرے بھی لگائے #sindhmatters #tajjoyo https://sindhmatters.com/9485

Comments