
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 21, 2025 at 04:29 PM
مورو میں کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف جاری احتجاج تشدد میں تبدیل، نوجوان ہلاک، متعدد زخمی
پولیس کی کارروائیوں کے دوران نوجوان زاہد لغاری ہلاک جب کہ متعدد مظاہرین زخمی بھی ہوگئے، زخمی عرفان لغاری کی حالت تشویش ناک
#moro #sindhpolice #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9494