Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 22, 2025 at 06:45 AM
نوشہرو فیروز میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، 5 سے زیادہ افراد اکٹھے نہیں ہوسکتے مورو دھرنامظاہرین کیخلاف سرکاری مدعیت میں دہشت گردی کے 2 الگ مقدمات درج کیے گئے، دونوں مقدمات میں50 افراد اور 75 نامعلوم افراد نامزد کیے گئے ہیں #sindhpolice #sindhmatters https://sindhmatters.com/9497

Comments