
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 24, 2025 at 07:08 AM
مورو دھرنے میں زخمی ہونے والے کارکن عرفان لغاری انتقال کر گئے
پولیس نے مقتول کی لاش اپنی تحویل میں لے کر ان کے آبائی گاؤں منتقل کی جب کہ پولیس نے سیکیورٹی برقرار رکھنے کے لیے گاؤں میں بھی بھاری تعداد میں اہلکار تعینات کردیے
#sindhpolice #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9507