Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 24, 2025 at 03:02 PM
سندھ پولیس نے مورو دھرنے کے مقتول عرفان لغاری کی لاش ورثا سے کیوں چھینی؟ مقتول کی لاش گاؤں پہنچنے کے بعد ورثا خواتین نے ان کی لاش لینے سے انکار کیا, ان کا کہنا تھا پولیس نے تمام مردوں کو گرفتار کرلیا، مقتول کی لاش کی تدفین کون کرے گا؟ #sindhmatters #sindh https://sindhmatters.com/9510

Comments