Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 25, 2025 at 02:50 PM
سندھ حکومت کا خواتین کو قرعہ اندازی کے ذریعے مفت ای وی بائیکس دینے کے فیصلہ حکومت سندھ نے خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلے میں ایک ہزارخواتین کو اسکوٹیز دینےکی تیاریاں مکمل،ترجمان #sindhmatters #sindhgovt https://sindhmatters.com/9515

Comments