
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
May 31, 2025 at 06:53 AM
سیشن جج لاڑکانہ احمد سمکانی کے اسکواڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار مقبول شیخ شہید جبکہ دو اہلکار اقبال ملانو اور صغیر احمد شدید زخمی ہوگئے
#sindhpolice #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9537