
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 5, 2025 at 06:39 AM
پروگرام سے مستفید ہونےوالےاپنا قومی شناختی کارڈ اور بچوں کا ب فارم ہمراہ لے کر قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جاکر ازسرنو اپنا سروے کروائیں جو مستحقین 30 جون تک اپنا سروے نہیں کرائیں گے ان کی مالی امداد روک دی جائے گی
#sindhmatters #bisp
https://sindhmatters.com/9543