
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 8, 2025 at 02:43 PM
ایچ آر سی پی ٹیم نے گوٹھ بجارانی لغاری کا دورہ کیا اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ، مقامی صحافیوں اور اساتذہ کے بیانات قلم بند کیے, ٹیم نے مورو تھانے میں پولیس حکام سے ملاقات کی کوشش کی لیکن ایس ایچ او نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا
#sindhgovt #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9550