
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 10, 2025 at 06:16 AM
سندھ چھوڑ کر بھارت منتقل ہونے والا سندھی ہندو جوڑا ممبئی میں قتل
سکھر سے تعلق رکھنے والے سپنا اور سنجے کو ان کے گھر میں خنجر کے وار کر کے قتل کیا گیا، دونوں کچھ عرصہ قبل بھارت شفٹ ہوئے تھے۔
#sindhmatters #sindhihindu
Sindhi Hindu couple killed in india
https://sindhmatters.com/9552