Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 11, 2025 at 05:55 AM
سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر جیکب آباد صوبے کا گرم ترین شہر رہا، جہاں پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ دادو میں 47 اور خیرپور میں 46 ڈگری ریکارڈ ہوا، ایک درجن شہروں کا پارہ 45 سے زائد #sindhweather #heatwavesindh #sindhmatters https://sindhmatters.com/9556

Comments