Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 12, 2025 at 06:01 AM
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دو ارب اٹھہتر کروڑ روپے کی رقم مختص،سب سے زیادہ رقم پاکستان گرین انیشیٹو پروگرام کے لیے رکھی گئی ہے حیران کن طور پر آبی وسائل کی ترقی اور توانائی کے منصوبوں کے لیے سندھ کے لیے انتہائی کم رقم مختص کی گئی ہے #sindhmatters https://sindhmatters.com/9559

Comments