
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 12, 2025 at 02:43 PM
سندھ کے 16 منصوبے وفاقی حکومت نے خود سنبھال لیے
کراچی،حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ اور میرپورخاص ڈویژن کے 16 ترقیاتی منصوبے وفاقی وزارت ہاؤسنگ کو دے دیے گئے، سندھ حکومت نے فیصلے کو خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا
#sindhgovt #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9563