
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 12, 2025 at 04:44 PM
خیرپور سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت
خیرپور میں فاقر1 کنویں سےتیل و گیس کی دریافت ہوئی۔کنویں سے 64 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار ہورہی ہے جب کہ 55 بیرل یومیہ خام تیل کے ذخائر ملے ہیں
#sindhnaturalresources
#sindhgas #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9566