
Views By Arbab Arshad Mirza
May 14, 2025 at 07:06 AM
پاکستان کو آئی ایم ایف کی دوسری قسط موصول ہوگئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 9 مئی کو پاکستان کو قرض کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی
سات ارب ڈالرز قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو دو ارب ڈالرز سے زیادہ موصول ہوچکے ہیں