
Views By Arbab Arshad Mirza
May 14, 2025 at 07:08 AM
*ٹاپ بریکنگ*
آج واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا
انڈین بارڈر سیکورٹی فورس کے پورنم کمار شاہ کو بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا، سیکورٹی ذرائع
جبکہ پنجاب رینجرز کے محمد اللہ کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا، سیکورٹی ذرائع