
Views By Arbab Arshad Mirza
May 15, 2025 at 12:40 PM
*آپریشن بنیان مرصوص ۔۔ کل قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان*
*اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی دی جائے گی*
وزیراعظم شہباز شریف مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے
ملک بھر میں یادگار شہدا پر پھول رکھے جائیں گے، دعائیہ تقاریب ہونگی
مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی ہوگی
یوم تشکر کی مرکزی تقریب کل رات پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں ہوگی
👍
1