Views By Arbab Arshad Mirza
Views By Arbab Arshad Mirza
May 17, 2025 at 11:29 AM
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر تمام ضلعی و سیشن ججز کو 15 روز میں اسٹے آرڈرز کی درخواستیں نمٹانے اور 3 ماہ سے زیر التوا سول اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ یقینی بنانے کا حکم، عملدرآمد رپورٹ بھی ایک ماہ بعد طلب۔ یہ ہدایات چیف جسٹس کی منظوری اور نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی (NJPMC) 2009 کے نظرثانی شدہ ایڈیشن 2012 کے تحت جاری کی گئی ہیں
❤️ 👍 2

Comments