
Views By Arbab Arshad Mirza
May 20, 2025 at 06:10 AM
ہیٹ ویو، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان
اسکولوں کے اوقات کار میں بھی 2 گھنٹے کمی کا اعلان
اسکولوں کے نئے اوقات کار ساڑھے 7سے ساڑھے 11تک ہونگے
👍
1