Sir Syed Faizan Rizvi Official
May 19, 2025 at 05:23 AM
📌 *اہم اطلاع برائے کراچی* منڈی سے جب بھی جانور خریدیں تو بیوپاری سے *"ون ٹائم پاس" (One Time Pass)* ضرور حاصل کریں. اس پاس کے بغیر جانور کو منڈی سے باہر لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔ براہِ کرم پریشانی سے بچنے کے لیے اس ہدایت پر عمل کریں۔
Image from Sir Syed Faizan Rizvi Official: 📌 *اہم اطلاع برائے کراچی*  منڈی سے جب بھی جانور خریدیں تو بیوپاری سے ...
👍 ❤️ 😮 🙏 😂 😢 54

Comments