Flash Feed News
Flash Feed News
May 29, 2025 at 05:52 PM
*🚨مودی واقعی سٹھیا گیا ہے* *📌مودی نے آج پھر کہا ہے کہ آپریشن سندور ابھی جاری ہے* *📌پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر ہوا ہے، جنگ ختم نہیں ہوئی... لگتا ہے مودی عید کے قریب دوبارہ ایڈونچر کرے گا اور انشاءاللہ منہ کی کھائے گا...* *🔘جب تک دوبارہ چھتر نہ پڑیں، تب تک سیدھا ہونے کا کوئی چانس نہیں*

Comments