Flash Feed News
Flash Feed News
May 30, 2025 at 05:09 PM
📌پاکستان دھوکے میں نہ رہے، آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا ہے، انڈیا اب ایٹم بم کی گیڈر بھبکی سے نہیں ڈرے گا، انڈیا ہر دہشت گردانہ حملے کا مؤثر اور فوری جواب دے گا۔ جواب دینے کا وقت، طریقہ کار اور ضوابط ہماری مسلح افواج طے کریں گی، دشمن کہیں بھی ہو اسے چھوڑا نہیں جائے گا، مودی کی دھمکیاں

Comments