The world of science
May 19, 2025 at 04:41 PM
ریاست جموں و کشمیر کا کل رقبہ 84471 مربع میل ھے بھارت کے زیر قبضہ 41342 مربع میل پاکستان کے زیر قبضہ 33958 میل اور 9171 چین کے قبضہ میں ھے
ریاست جموں کشمیر کی کل آبادی 2 کروڑ سے زاہد ھے
علاقہ وار تفصیل یوں ھے
بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر کے 22 اضلاع کی آ بادی تقریباً 1 کروڑ 26 لاکھ ھے ,جموں صوبہ کی آ بادی 54 لاکھ کے قریب ھے
صوبہ کشمیر کی کل آبادی تقریباً 70 لاکھ ھے گلگت بلتستان کی کل آبادی 20 لاکھ کے لگ بھگ ھے
آذاد کشمیر کی آبادی 45 لاکھ سے زائد ھے
صوبہ لداخ کی آبادی 2لاکھ 90 ہزار ھے
جبکہ جموں کشمیر اقصائے چین میں 10 ہزار افراد کو آباد کیا گیا ھے
ریاست جموں کشمیر دنیا کے 192 آزاد. ممالک میں سے رقبہ کے لحاظ سے 116 ممالک سے اور آبادی کے لحاظ سے 140 ممالک سے بڑی ھے
ریاست کشمیر کی آمدن 400 بلین ڈالر اور آبادی ڈیڑھ کروڑ ...
برطانیہ میں لگ بھگ سات لاکھ کشمیری آباد
ہیں جو سالانہ ایک ارب پونڈ یعنی ایک سو پچاس ارب پاکستانی روپے اسٹیٹ بنک آف پاکستان ارسال کرتے ہیں ...باقی پوری دنیا میں موجود کشمیری بھی اس کے برابر زرمبادلہ پاکستان ارسال کرتے ہیں. دبئی ..سعودیہ ..امریکہ ..کینیڈا ...اور یورپ کے تمام ملکوں میں کشمیری آباد ہیں.
منگلہ ڈیم کی سالانہ آمدن قریب 20 سے 25 ارب سالانہ ہے. انڈین کشمیر سے سیاحت ذراعت صنعت اور بجلی کی پیداوار سے انڈیا اربوں ڈالر سالانہ کماتا ہے.
❤️
1