The world of science
The world of science
May 25, 2025 at 03:22 AM
روس کا حیرت انگیز خلائی قدم! روس نے ایسا انقلابی میزائل تیار کر لیا ہے جو صرف 30 دن میں مریخ تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ روایتی رفتار سے یہی سفر تقریباً ایک سال لیتا تھا! یہ میزائل 100 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرے گا جو موجودہ خلائی ٹیکنالوجی کے مقابلے میں کئی گنا تیز ہے۔ خلائی دوڑ ایک نئی سطح پر پہنچ چکی ہے… کیا ہم اگلا قدم مریخ پر اُترنا دیکھنے والے ہیں؟ روس مریخ خلائی_دوڑ #mubakhsh1980
Image from The world of science: روس کا حیرت انگیز خلائی قدم! روس نے ایسا انقلابی میزائل تیار کر لیا ہے...
👍 ❤️ 6

Comments