
Madrasa Khairul Quran Binoria
May 20, 2025 at 05:00 AM
`"مومنو!` الله کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔
امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر
دے گا اور تم کو باغہائے بہشت میں جن
کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔"
`{سورۃ التحريم: 08}`☘️
مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی ❤️
❤️
1