Madrasa Khairul Quran Binoria
Madrasa Khairul Quran Binoria
June 12, 2025 at 12:54 PM
*مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ ومسجد مصطفیٰ ﷺ* مدرسہ ھذا میں گزشتہ تقریباً 2ماہ سے مرمت کا کام جاری ہے۔ جسمیں مسجد کا مین دروازہ، گِرِلز، پلستر اور ضرورت کا دیگر کام کیا جاتا رہا ہے۔ اب الحمدللہ تعمیراتی کام اختتامی مراحل کی طرف ہے جس میں کلر کا کام ہونا باقی تھا۔ وہ بھی الحمدللہ آپ احباب کے تعاون اور دعاؤں سے شروع ہوچکا ہے۔ جتنے احباب نے تعاون کیا ہے،دعائیں کی ہیں اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور دین کی خدمت ہم سب کے لیے زریعہ نجات بنائے۔ *آمین* *(بجلی کا کام باقی ہے جس میں سپیکر کی مکمل بھی فٹنگ ہے)* مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ ومسجد مصطفیٰ ﷺ جونیجو کالونی سھراب گوٹھ ٹاؤن کراچی 03002123673 03333512842

Comments