Pak News Forum
June 12, 2025 at 08:57 AM
ساہی وال : نواحی قصبہ جوڑاں کلاں میں باولے کاٹھے کتے نے بچوں ، عورتوں سمیت 16, افراد کو کاٹ لیا ، علمدار ولد عظمت سمیت چار بچوں اور ایک خاتون کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہی وال لایا گیا ، تین بچے نازک حالت کے پیش نظر سرگودہا ریفر کر دئیے گئے، ذرائع
😢 🙏 7

Comments