Pak News Forum
June 12, 2025 at 10:06 AM
‏ایئر انڈیا کی فلائٹ نے احمد آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے لندن کے گیٹوک ایئرپورٹ کے لیے ایک بج کر 50 منٹ پر پرواز بھرنی تھی۔ طیارے سے رابطہ مقامی وقت کے مطابق دو بج کر آٹھ منٹ پر منقطع ہوا، اس وقت یہ پرواز 625 فٹ پر تھی۔ فلائٹ ریڈار
😢 😂 😮 🙏 9

Comments