Pak News Forum
June 12, 2025 at 11:46 AM
ایئر انڈیا کے طیارے کے افسوسناک حادثے کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا اس حادثے میں 200 سے زائد قیمتی جانوں کا ضیاع پوری انسانیت کے لیے ایک دکھ بھرا سانحہ ہے۔ بطور پاکستانی، ہم اپنے بھارتی ہمسایوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام افراد کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین...
😢 👍 😂 33

Comments