Pak News Forum
June 12, 2025 at 12:51 PM
🌧️ *موسم کی تازہ ترین صورتحال:* 13 سے 16 جون کے دوران بالائی و وسطی علاقوں میں بارشوں کا امکان، بعض مقامات پر آندھی و ژالہ باری کی پیشگوئی۔ ⚠️ اس دوران شدید گرمی کی لہر میں کمی متوقع ہے.
❤️ 👍 7

Comments