Pak News Forum
June 13, 2025 at 06:54 AM
‏ *کربلا اُن بہادروں کا راستہ ہے، جو موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جیتے ہیں۔* *مرتضیٰ آوینی نے کہا تھا:* *”جو موت سے ڈرتے ہیں، وہ کربلا سے دور کر دیے جاتے ہیں“*
👍 ❤️ 😂 10

Comments