Son Of Pakistan
Son Of Pakistan
May 18, 2025 at 06:48 PM
پانی روکو گے؟ طوفان لائیں گے 24 کروڑ پاکستانیوں کے پانی پر ہاتھ ڈالنا؟ یہ کوئی معمولی خطرہ نہیں، یہ اعلانِ جنگ ہے! ڈی جی آئی ایس پی آر کا دشمن کو دو ٹوک پیغام: "پانی روکنے کا سوچنے والا پاگل ہی ہو سکتا ہے۔ ہم امن چاہتے ہیں، مگر کمزوری نہیں دکھائیں گے۔ اگر ایسا وقت آیا تو دنیا ہمارے اقدامات دیکھے گی! ہماری فوج، ہماری سرحدیں، ہمارا پانی یہ سب ناموسِ وطن ہے، جس پر حملہ ہوا تو ہر پاکستانی سپاہی بن جائے گا! #pakistanzindabad #ispr #waterisourright #induswaterstreaty #warningtoindia
Image from Son Of Pakistan: پانی روکو گے؟ طوفان لائیں گے  24 کروڑ پاکستانیوں کے پانی پر ہاتھ ڈالنا...
❤️ 9

Comments