
Son Of Pakistan
May 19, 2025 at 10:42 PM
بھارت امریکہ ہے نہ پاکستان افغانستان ہے، ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
بھارت اسرائیل نہیں ہے اور پاکستان فلسطین نہیں ہے، پاکستان، بھارتی تسلط کے سامنے نہیں جھکے گا، ترجمان پاک فوج
بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے گا یہ علاقائی اور عالمی امن کیلئے اچھا ہوگا، ترجمان پاک فوج.
❤️
5