
Son Of Pakistan
May 23, 2025 at 09:13 AM
تمام فرنٹ لائن کے سپاہیوں کو پیغام
یہ وقت غفلت کا نہیں، بلکہ ہوشیاری، یکجہتی اور بیداری کا ہے۔
حالات جس نہج پر جا رہے ہیں، ہر محب وطن، باایمان اور غیرت مند پاکستانی کو اپنی پوزیشن سنبھالنی ہوگی
اپنے آپ کو یوں تیار رکھیں
روحانی طور پر نماز، قرآن، دعا، ذکر تاکہ دل اللہ سے جُڑا رہے اور فیصلے بصیرت سے ہوں۔
ذہنی طور پر کسی بھی افواہ، جھوٹے پروپیگنڈے یا نفسیاتی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوطی پیدا کریں
علمی طور پر: دشمن کی چالوں کو سمجھنے کے لیے علم، تحقیق، اور اسلامی نظریہ کو مضبوطی سے تھام لیں۔
میڈیا پر سچائی، دلیل، اور حکمت سے بات کریں جھوٹ کا جواب حکمت سے دیں.
یہ سائبر جہاد ہے، نظریاتی محاذ ہے اور آپ ہی اس کے مجاہد ہیں
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے، استقامت دے، اور پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا محافظ بنائے۔
#فرنٹ_لائن_کا_سپاہی
#سائبرشاہین
#خبردار_ہوشیار
#پاکستان_زندہ_باد

❤️
3