Son Of Pakistan
Son Of Pakistan
May 24, 2025 at 02:42 AM
وہ خار/جی جس نے چند روز قبل کہا کہ اس دور میں جب اسلامی امارت کمزوری کے مرحلے سے گزر رہی ہے، کفار سے تعاون کرنا مکمل طور پر جائز ہے۔ یہ وہ ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا کہ وہ خوا/رج جو مشرکین کو چھوڑیں گے اور مسلمانوں کا ق/تال کرینگے۔ #ڈی_جی_آئی_ایس_پی_آر #dgispr #dgispr_pressconfrence

Comments