
Son Of Pakistan
May 29, 2025 at 04:01 AM
# ♨️🇮🇷 *اہم خبر | Breaking News*
**ایران میں بھارتی سفارتخانے سے تعلق رکھنے والے راء کے ایجنٹوں کو ایرانی خفیہ ادارے نے گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے۔**
*بھارتی خفیہ ایجنسی RAW نہ صرف پاکستان میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہے، بلکہ ایران اور افغانستان سے بھی ان کارروائیوں کو منظم کر رہی تھی۔*
### تازہ ترین اطلاعات کے مطابق:
🇮🇷 **ایرانی خفیہ ادارے نے ایران میں قائم بھارتی سفارتخانے کے متعدد اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔**
🔹 ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ **گرفتار ہونے والے بھارتی سفارتکار BLA، BRA، اور TTP جیسے دہشتگرد گروہوں کے سہولت کار تھے۔**
💥 اس خبر کے بعد بھارتی حکومت شدید دباؤ اور بے چینی کا شکار ہے، جبکہ ایران کا یہ اقدام پاکستان کے مفاد میں اٹھایا گیا ہے — جو کہ قابلِ تحسین ہے۔
*#iran #nbr
❤️
2