
Son Of Pakistan
June 3, 2025 at 09:55 AM
ڈی جی آئی ایس پی آر کی Hilal Talks 2025 پروگرام میں ملک بھر سے آۓ اساتذہ کرام سے گفتگو
پروگرام میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 1950 اساتذہ کرام شریک ہوئے
پروگرام کا مقصد سوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر کے حربوں اور مذموم مقاصد سے آگاہی فراہم کرنا تھا
پروگرام میں نامور تعلیمی شخصیات اور صحافیوں کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے گفتگو
گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ؛
’’بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا، یہ ہماری معیشت اور ثقافت میں رچا بسا ہے ‘‘
بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کا سرپرست ہے اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ دہشتگرد بھارت سے پیسے لیتے ہیں، تربیت لیتے ہیں،ڈی جی آئی آیس پی آر
بھارت کی سہولت کاری سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلاتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
دہشتگردوں کا مقابلہ تعلیم، روزگار اور ترقی سے ممکن ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
دہشتگردوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والے، دہشتگردی کے سہولت کار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
کشمیر پاکستان کا ہے، رہے گا، اس میں کوئی شک نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
افواجِ پاکستان، عوام کی فوج ہے، ان کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ فوج پولیو سے لے کر دہشتگردوں تک، ہر محاذ پر عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کی اسٹریٹیجک غلط فہمیاں خاک میں مل چکی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اساتذہ نے Hilal Talks جیسے علمی و فکری پروگرامز کا انعقاد جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا
#mrt
#ctf
#tnp
#mrt_zone
#malikzadakhan
#markhorreportingteam
#cybertigerforce
#pakistan_zindabad
#pakarmy_ourpride
#westandwithpalestine
#مزدور_کا_بیٹا★•🇵🇰•★
#انویزیبل_مارخورنی࿐•✰
#مارخور_ریپوٹنگ_ٹیم⚔️🇵🇰
#پاک_سائبر_جنات_فورس•🇵🇰•
#تحریک_نظریہ_پاکستان🇵🇰
#سوشل_میڈیا_ایکٹوسٹ 🇵🇰
#سلامت_وطن_تا_قیامت_وطن
#پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰 ⚔️
#پاک_فوج_زندہ_باد🇵🇰 ⚔️
••┈┈•••○○❁⭕❁○○•••┈┈••*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
*••┈┈•••○○❁⭕❁○○•••┈┈••*