
Son Of Pakistan
June 7, 2025 at 07:26 AM
تمام فرنٹ لائن سپاہیوں کو عید الاضحیٰ کی دل سے مبارکباد! 🕋
آپ وہ مجاہد ہیں جو الفاظ سے جہاد کر رہے ہیں، نظریاتی سرحدوں کے محافظ بن کر۔
اللہ آپ کے جذبے، قلم، اور مشن کو قبول فرمائے۔
یہ قربانی کا دن ہے… اور آپ روزانہ خود کو قربان کر رہے ہیں سچ کے لیے۔
سلام ہے آپ سب کو! ✊🇵🇰
#فرنٹ_لائن_کے_سپاہی
#عید_مبارک
#پاکستان_زندہ_باد
❤️
3