
✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
May 27, 2025 at 10:27 AM
🌷 *جس نے اپنی بیٹی کا رشتہ غلط جگہ کیا*🌷
♦️امام ابو حامد الغزالی علیہ الرحمہ نے فرمایا :
من زوج ابنته ظالما أو فاسقا أو مبتدعا أو شارب خمر فقد جني على دينه وتعرض لسخط الله لما قطع من الرحم وسوء الاختيار ..
"جس نے اپنی بیٹی کا نکاح کسی ظالم، فاسق، بدعتی(بد مذہب) یا شراب پینے والے سے کیا، وہ اپنے دین کے ساتھ خیانت کر بیٹھا اور اللہ کے غضب کو دعوت دی۔ کیونکہ اس نے قطع رحمی کی اور برے انتخاب کا ارتکاب کیا۔"
*[إحياء علوم الدين ج.2 ص.52]*
❤️
👍
💖
🔥
😢
10