✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
✍️علمی مضامین وارشاداتِ اکابر 📚
June 5, 2025 at 02:07 AM
مدرسہ مظاہر علوم (وقف) سہارن پور کے متولی و ناظم اعلی مولانا محمد سعیدی صاحب (صاحبزادہ گرامی حضرت مولانا محمد اطہر حسین صاحب کوکؔب اجراڑویؒ آخری استاذ ادب عربی مظاہر علوم، بھتیجہ حضرت مولانا مفتی مظفر حسین صاحب اجراڑویؒ آخری ناظم اعلی مدرسہ عربی مظاہر علوم سہارن پور) کا بعد نمازِ مغرب (2025-6-4) تقریباً 55 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انا للّہ وانا اليہ راجعون نماز جنازہ صبح دس بجے ہوگی ان شاءاللہ
👍 😢 3

Comments