Voice Of South
June 13, 2025 at 03:57 AM
*رائٹ مینجمنٹ پولیس، لا اینڈ آرڈر یقینی بنانے کے لئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خواب کی تعبیر،* رائٹ مینجمنٹ پولیس کے مجموعی طور پر 5 ہزار میں سے 3 ہزار اہلکاروں پر مشتمل پہلے بیج کی تربیت تیزی سے جاری، ڈی آئی جی رائٹ مینجمنٹ پولیس اسد سرفراز خان کی پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد آمد، فورس کی ٹریننگ، دیگر امور کا جائزہ، پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد تنویر احمد نے ڈی آئی جی آر ایم پی کو فورس کی ٹریننگ بارے بریفنگ دی، ڈی آئی جی آر ایم پی اسد سرفراز نے شدید گرمی میں سخت ٹریننگ کرنے والے جوانوں کا حوصلہ بڑھایا، مسائل سے آگاہی حاصل کی، ترجمان پنجاب پولیس دور حاضر کے لا اینڈ آرڈر چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے فورس کی جدید خطوط پر تربیت یقینی بنا رہے ہیں، ڈی آئی جی آر ایم پی اسد سرفراز خان 08 ہفتوں پر مشتمل کورس میں فورس کی فٹنس، کارکردگی کا اعلی معیار برقرار رکھنے کے لئے سپیشل ڈرلز ڈیزائن کی گئی ہیں، ڈی آئی جی اسد سرفراز خان رائٹ مینجمنٹ پولیس کے لئے خصوصی آلات، ساز و سامان کی خریداری بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، ڈی آئی جی آر ایم پی اسد سرفراز ڈی آئی جی آر ایم پی اسد سرفراز نے فورس کی اعلی معیار پر تربیت کے لئے ٹریننگ سٹاف کی کاوشوں کو سراہا، ٹریننگ حاصل کرنے والے جوانوں نے امن و امان کے قیام کے لیے بھر صلاحیتوں کے عزم کا اظہار کیا، افسران و اہلکاروں پر مشتمل ٹیموں میں موب انگیجمنٹ، موب کنٹرول، واٹر کینن، آنسو گیس، ربر بلٹ، سٹن گرینیڈ، لانگ رینج صوتی ڈیوائس، انخلا، گرفتاری، فرسٹ ایڈ، ایڈوانس پارٹی، ڈرون آپریشن، سنائپرز، کے- نائن(ڈاگز) ہنڈلرز ٹیمیں شامل ہیں، ڈی آئی جی اسد سرفراز
😂 2

Comments